حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مظفر پور بہار میں تمام شیعہ مومنین کی جانب سے الحاج نواب محمد تقی خاں شیعہ وقف اسٹیٹ امامباڑہ کے میدان میں زیر قیادت حجۃ الاسلام و المسلمیں مولانا سید محمد کاظم شبیب، امام جمعہ شیعہ جامع مسجد مظفرپور بہار کی جانب سے مرجع وقت رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی شان میں گذشتہ ہفتہ دہلی کے جنتر-منتر پر انتہا پسند تنظیم کے صدر اور باجپا لیڈر جئے بھگوان گوئل اور انکے ساتھیوں کے ذریعہ کی گئی مذمومانہ حرکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور سخت الفاظ میں پُر زور مذمت کرتے ہوئے حکومتِ ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اِس طرح کی تنظیموں پر فوری طور پر روگ لگاکر اِس طرح کی توہین آمیز حرکتوں کی انجام دہی سےانہیں باز رکھیں۔
![رہبر معظم کی توہین پر احتجاجی مظاہرہ رہبر معظم کی توہین پر احتجاجی مظاہرہ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/14/4/937847.jpg)
حوزہ/دہلی کے جنتر-منتر پر انتہا پسند تنظیم کے صدر اور باجپا لیڈر جئے بھگوان گوئل اور انکے ساتھیوں کے ذریعہ کی گئی مذمومانہ حرکت کے خلاف مظفر پور بہار میں احتجاجی مظاہرہ
-
لکھنؤ میں دختر رسول(س) کی ولادت پر روائتی انداز میں محفل کا انعقاد
حوزہ/دختر رسول ؐشہزادی کونین کی ولادت کی خوشی میں لکھنؤ شہر کے مختلف امام باڑوں، روضوں اور مساجد میں محفل و جشن کا انعقاد کیا گیا.
-
دہلی،مقامی ہندوؤں نے کہا 'ہم مسلمانوں سے محبت کرتے ہیں'
حوزہ/ایک بار پھر ہندو-مسلم یکجہتی، آپسی بھائی چارے اور خیر سگالی کے ماحول کو قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
سوئیڈن کے دارالحکومت میں فلسطین کے حامیوں کا اسرائیل کے مظالم کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے مرکزی علاقے "اودن پلن" میں فلسطین کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا، مظاہرین نے "فلسطین کی آزادی" کے نعروں…
-
معروف سماجی رہنما اعجاز علی زیدی آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے رکن عاملہ نامزد
حوزہ/ شہر اورنگ آباد کے مشہور و معروف سماجی، سیاسی تعلیمی قائد وتمام طبقات میں یکساں مقبولیت کے حامل اعجاز علی زیدی کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا…
-
علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت و سفاکی کا سدّ باب کیا جائے: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ ہم مجمع علماءوواعظین پوروانچل،ہندوستان مولانا شبیب کاظم صاحب قبلہ پر ہونے والی ظلم و زیادتی اور بربریت کی اس شرمناک و افسوسناک واردات پر گہرے غم…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ پہلی جنوری 2025 کی صبح شہید الحاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے شہید قاسم…
-
وطن کی خاک پر سجدہ ہمیں اس وطن کا بناتا ہے،شہریت کا ثبوت وہ دیں جو جعلی ڈگری دکھاتے ہیں، مولانا سید محمد کاظم شبیب
حوزہ/ مرکزی حکومت کے ذریعہ بے روزگاری، مہنگائی، معیشت اور کالا دھن جیسے اصلی امور سے ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے CAA NRC NPR جیسا کالا قانون لایا…
-
ایک ہی پنڈال میں مسلم لڑکیوں کا ہوا نکاح تو ہندو لڑکیوں نے لئے سات پھیرے
حوزہ/8 مسلم اور 8 ہندو لڑکیوں کی شادیاں ان کے اپنے مذہب کے مطابق ان کے ریتی رواجوں کے حساب سے کرائی گئیں۔
-
نماز کی تیسویں قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نماز کی تیسویں قومی کانفرنس کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں 74 افراد کی گرفتاری
حوزہ/ امریکہ میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے اختتام پر شکاگو پولیس نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں گرفتاریوں کی تعداد کا اعلان کیا۔
-
حیدرآباد میں معرفت قرآن و عترت کوئز پروگرام اور تقسیم انعامات+تصاویر
حوزہ/حیدر آباد میں کوئز پروگرام اور امتحانات بعنوان معرفت قرآن و عترت بارگاہ معصومین میں انعقاد ہوا جسمیں لڑکے اور لڑکیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
ہندوستان کے مسلمانوں کے قتل میں نہ دنیا کی مصلحت ہے اور نہ ہندوستان کی صلاح،سربراہ ادیان ومذاہب یونیورسٹی ایران
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں ادیان ومذاہب یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب نے متعصب، جاہل اور شدت پسند ہندوؤں کے…
-
لکھنؤ میں سی اے اے مظاہرین کو 6.50 لاکھ روپے کے معاوضے کا نوٹس
حوزہ/ اترپردیش میں سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے دوران ہونے والی تخریب کاری اور نقصان کی تلافی کے لئے ساڑھے 69 لاکھ روپے کا نوٹس دیا ہے۔
-
سمینار اور مشاعروں کے انعقاد سے اردو کا کوئی بھلا نہیں ہو سکتا،چندربھان خیال
حوزہ/ممتاز شاعرو صحافی چندر بھان خیال کو ایم پی اردو اکیڈمی کا وائس چیئرمین بنایا گیا ہے۔
-
علماء و طلاب ہندوستان مقیم قم کا مولانا شبیب کاظم کو جلد رہا کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ ہم صوبہ بہار کے وزیر اعلی سے بھر پور اپیل کرتے ہیں کہ مولانا شبیب کاظم صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جائے اور دوسری طرف اس احتجاجی بیانیہ کے ذریعے ہندوستان…
-
المومل کلچرل فاؤنڈیشن کی جانب سے سمپوزیم کا اہتمام
حوزہ/مولانا سید غلام عسکری ہال بارہ بنکی میں المومل کلچرل فاونڈیشن کی جانب سے ایک سمپوزیم بعنوان "فیملی لائف اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا" منعقد کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں حوزہ علمیہ کے علماء اور انقلابی عوام کا عظیم اجتماع منعقد ہوگا
حوزہ/ قم میں حوزہ علمیہ کے علماء اور انقلابی عوام کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکیمانہ بیانات اور محاذ مقاومت کی حمایت میں ایک عظیم اجتماع منگل،…
-
ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کا مستقبل
حوزہ/کیا ۲۰۱۰ سے پہلے بی جے پی اور آر ایس ایس کا وجود نہیں تھا؟ بالکل تھا، مگر انہیں ہندؤوں کو متحد کرنے کیلئے کوئی مضبوط مخالف نہیں ملا تھا جو اویسی اور…
-
اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری طور پر ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کا جائزہ لیں، شورای اسلامی اخوت افغانستان
حوزہ/اسلامی برادری کونسل نے دہلی میں ہونے والے تشدد کو انسانیت کے لئے شرمناک واقعہ قرار دیا ہے، اس کونسل نے اقوام متحدہ، او آئی سی اور دنیا بھر کے ممالک…
آپ کا تبصرہ